بھارت جوڑو یاترا

14

اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردھاپور نگر پنچایت کے سابقہ نائب صدر بلدیہ و سابقہ پنچایت سمیتی سبھا پتی مرزا اختر اللہ بیگ صاحب عرف پپو بھارت جوڑو یاترا کے دوران رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے. ساتھ میں گانگریس ریاستی صدر نانا پٹولے، ضلعی صدر گووند راو شندے ناگیلی کر وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں