بھارت جوڑو یاترا: راہل گاندھی نے نوجوان ’بھارت یاتریوں‘ سے کچھ اہم ایشوز پر کیا مذاکرہ، دیکھیے ویڈیو

512

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا آج تلنگانہ میں آخری دن ہے۔ آج رات یہ پدیاترا مہاراشٹر کی سرحد میں داخل ہوگی۔ اس پدیاترا کے دوران راہل گاندھی کے الگ الگ انداز میں نظر آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

راہل گاندھی نے بھارت یاتریوں کے ساتھ ایک مذاکرہ بھی کیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی سے بھارت یاتری ’بھارت جوڑو یاترا‘ سے متعلق بات چیت کرتے نظر آ رہے ہیں۔

اس بات چیت کے دوران راہل گاندھی نے بھارت یاتریوں سے بھگت سنگھ اور کن بی جے پی لیڈروں کو اس یاترا میں شامل ہونا چاہیے، اس پر بھی اپنا نظریہ بیان کیا۔