بگ باس سیزن 12 کا خطاب دیپیکا ککر نے جیت لیا

0 8

ممبئی: آج بگ باس 12 کے گرینڈ فنالے میں سری سنت کو پیچھے چھورٹے ہوئے دیپیکا ککر نے خطاب جیت لیا.

اس سے قبل دیپک ٹھاکر پرائز منی میں سے 20 لاکھ روپے لے کر مقابلہ سے دستبردار ہوگئے تھے.

سبھی فائنل امیدوار