بنگال میں مرکزی وزیر کے قافلے پر پتھراؤ
کولکتہ : (ایجنسیز)مغربی بنگال میں مرکزی وزیر نسیتھ پرمانک پر پتھراؤ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ و امورِ بالغاں نسیتھ پرمانک کے قافلے پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ کوچ بہار کے دنہاٹا علاقہ میں پارٹی کارکنان سے ملنے جا رہے تھے۔ اس حملہ کے بعد بے قابو بھیڑ کو قابو میں کرنے کے لیے پولیس کو طاقت کا استعمال کرنا پڑا اور آنسو گیس کے گولے بھی چھوڑے گئے۔
पश्चिम बंगाल:गृह मामलों के MoS निसिथ प्रमाणिक के काफिले पर कूचबिहार में कथित रूप से TMC द्वारा हमले को लेकर उन्होंने कहा,"यहां लोकतंत्र ध्वस्त हो गया है।यहां नेता-मंत्री सुरक्षित नहीं है। प्रशासन अनदेखी कर रही है,जो पत्थरबाजी और बमबाजी कर रहे हैं पुलिस उन्हें संरक्षित कर रही है।" pic.twitter.com/i1bx1K0blF
— ANI_HindiNews (@AHindinews) February 25, 2023