کاکدویپ: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر مغربی بنگال میں خواتین کو 33% سے زیادہ ریزرویشن دیا جائے۔ انہوں نے سرکاری ملازمین کو ساتویں پے کمیشن کا فائدہ دینے کا بھی وعدہ کیا۔ امیت شاہ نے عوامی جلسے سے خطاب میں کہا کہ بی جے پی بنگال کو ’سونار بانگلا‘ میں بدلنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں