بلولی کے خطیب قاضی منیر الدین کا انتقال

dav

بلولی۔( ابرار بیگ ) بلو لی سے تعلق رکھنے والے عالی جناب خطیب قاضی منیر الدین صاحب کامختصر سی علالت کے بعد 11 اکتوبر کی رات 11 بجے انہی کی رہائشی مکان میں انتقال ہوگیا۔بعد نمازآج جمعہ کوجامع مسجد بلو لی کے احاطے میں مرحوم کے فرزند قاضی خورشید نے نمازے جنازہ پڑھائی اور مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔مرحوم کے پسماندگان میں چار لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔واضح رہے کہ مرحوم ناندیڑ کے ڈاکٹر محمد جیلانی صاحب کے رشتے میں سمدی تھے۔ اللہ مرحوم کو جنّت لفر دوس میں آعلیٰ مقام عطا فر ما ے ۔آمین

Leave a comment