• 425
    Shares

ناندیڑ: 2اگست(ورق تازہ نیوز(مہاراشٹراسٹیٹ سیکنڈری اینڈ ہائیرسیکنڈری بورڈ پونہ کی جانب سے آج شام ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں کہاگیاکہ امسال 2021ءمیں منعقدہ بارہویں جماعت کے نتائج کااعلان کل 3اگست بروز منگل کو دوپہرچار بجے بورڈ کی ویب سائٹ پرآن لائن ظاہر کئے جائیں گے۔

جس طرح دسویں جماعت کے آن لائن نتائج کے وقت ویب سائٹ کریش ہوئی تھی اس مرتبہ ایسا کوئی واقعہ رونما ہوا سلئے بورڈ نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

تمام طلباء جنہوں نے HSC امتحانات میں داخلہ لیا ہے وہ 3 اگست کو شام 4 بجے سے درج ذیل سائٹس پر اپنے نتائج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں

https://msbshse.co.in

https://hscresult.11thadmission.org.in

http: //hscresult.mkcl.org

http://mahresult.nic.in

https://lokmat.news18.com

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔