• 425
    Shares

محکمہ موسمیات نے آج ضلع کے لئے اورینج الرٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق ناندیڑ ضلع میں آئندہ دو دنوں تک یعنی 27 اور 28 ستمبر کو شدید موسلا دھار بارش کا اشارہ دیا گیا۔

آج ناندیڑ ضلع کلکٹر نے ایک مکتوب جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع میں مذکورہ دو دنوں میں موسلا دھار بارش ہوگی اسلئے عوام سے باخبر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔