بریکینگ نیوز: مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شںندے ہوں گے

 

ممبئی:30. جون۔(ورق تازہ نیوز) ریاست مہاراشٹر میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا گیاہے اور نئے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر ایکناتھ شںندے براجمان ہوں گے۔اس طرح کا اعلان ابھی کچھد دیر بعد قبل پریس کانفرنس میں بی جے پی قائد دیویندر فڈنویس نے کیا یے۔اور وہ آج شب ساڑھے سات بجے اپنے عہدہ کا حلف لیں گے.

Leave a comment