Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

بریکینگ نیوز: مہاراشٹر میں لان ڈاؤن میں توسیع کا اعلان

IMG_20190630_195052.JPG

ممبئی۔29 جون۔(ورق تازہ نیوز)ریاست مہاراشٹر میں میں آج لاک ڈاؤن میں اکتیس جولائی تک توسیع کی گئی ہے ۔حکومت نے آج اس بات کا اعلان کیا ہے ۔

اس کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں ان لاک 2.0 بھی نافذ کیا گیا ہے ۔جس میں ان لاک 1.0 کے اصول و ضوابط بھی برقرار رہیں گے۔ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔اسلئے مہاراشٹر کے کچھ شہروں میں دوبارہ سے سخت لاک ڈاؤن کچھ دنوں کیلئے لاگو کیا گیا بھی ہے۔جڈ کے تحت شہر مکمل بند رہیں گے۔