• 425
    Shares

ممبئی: 25ستمبر(ورق تازہ نیوز)ٹھاکرے حکومت نے اسکولوں اور عبادت گاہوں کے ساتھ سینما گھر اور تھیٹر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

22 اکتوبر سے ریاست میں سینما گھر اور تھیٹر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی سرکاری رہائش گاہ ورشا میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ ٹھاکرے حکومت نے کورونا قوانین کے مطابق سینما گھر اور تھیٹر شروع کرنے کی اجازت دے دی۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔