• 425
    Shares

ممبئی:25. جون(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر میں بھی ڈیلٹا پلس نے اپنے پیر پھیلانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس انفیکشن سے پہلی موت ہوئی ہے۔ اس مرض سے رتناگری میں ایک 80 سالہ مریض ہلاک ہوگیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بتایا کہ مہاراشٹرا میں ڈیلٹا پلس کے مریضوں کے تعداد21 تھی، جس میں 80 سالہ ایک بزرگ کی موت کے بعد اب یہ تعداد 20 ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ابھی تک ڈیلٹا پلس کے مریضوں کی تعداد صرف 21 ہے ، تو کیا اس وائرس کی جگہ کوئی متبادل ہے؟ پہلے وہاں ڈیلٹا تھا ، پھر ڈیلٹا پلس تھا ، کیا ڈیلٹا نے اس کی جگہ لی ہے ۔ ہم 37 اضلاع میں ہر ماہ 100 نمونے لیتے ہیں اور ہم اس کی سفری تاریخ کی جانچ کرتے ہیں

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔