بریکینگ نیوز: مہاراشٹر بارہویں بورڈ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
ممبئی – 24/ مئی ۔( ورقِ تازہ نیوز)سی بی ایس ای بورڈ یعنی کیندریہ ودیالیہ 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا اعلان کچھ دن پہلے کیا گیا تھا۔ اس کے بعد آج 24 مئی کواب ریاستی ثانوی تعلیمی بورڈ نے 12ویں کے امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
12ویں بورڈ کے نتائج کا اعلان جمعرات 25 مئی کو سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا۔ اس سے پہلے طلباء بورڈ کی ویب سائٹ https://mahresult.nic.in/ پر دوپہر 1 بجے نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ حسب ذیل ویب سائٹ پر بھی نتیجہ دیکھا جاسکتا ہے
https://Mahresult.Nic.In http://www.Mahresult.Nic.In mahresult.nic.in https://www.mahahsscboard.in http://www.maharashtraeducation.com http://www.hscresult.mkcl.org mahresult.nic.in