بریکینگ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 2 مئی کو عیدالفطر

دبئی:30. اپریل (ورق تازہ نیوز)متحدہ عرب امارات میں ہفتہ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور اس وجہ سے، اتوار، یکم مئی، رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔

اور پیر 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا، متحدہ عرب امارات کے چاند کی رویت ہلال۔ کمیٹی نے اس بات کا اعلان کیا ہے ۔

Leave a comment