امراوتی:15.( ورق تازہ نیوز) امراوتی میں رونما ہوئے فساد کے بعداب پولیس نے ‘کومبنگ آپریشن’ شروع کر دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں اب تک 11 ہزار مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

پولیس نے سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر انیل بونڈے، بی جے پی ایم ایل اے پروین پوٹے، میئر چیتن گاوندے، بی جے پی کے ریاستی ترجمان شیو رائے کلکرنی اور میونسپل کارپوریشن گروپ لیڈر منوج بھارتیہ کو بھی گرفتار کیا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔