ناندیڑ:21. مارچ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ناندیڑ ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر نے أج بروز اتوار وزیر رابطہ اشوک راؤ چوہان اور ضلع کے ارکانِ اسمبلی و رکن پارلیمنٹ کے ہمراہ آن لائن اجلاس منعقد کیا ہے

۔

کرانہ دوکان اور بھاجی سبزی کی دوکانوں کو صبح دس بجے تک ہی اجازت ہوگی۔

جس میں طئے کیا گیا ہیکہ ناندیڑ ضلع میں دس دنوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن یعنی کرفیو نافذ کیا جاریا ہےاور 24 مارچ کی درمیانی شب یعنی

25 مارچ 4 اپریل کھ درمیانج شب تک لاک ڈاؤن نافذ یعنی کرفیو نافذ رہے گا اس ضمن میں ضلع کلکٹر کا آفیشل لیٹر اس طرح ہے۔