Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

بریکینگ نیوز:ناندیڑشہر کے معروف تعلیمی ادارے کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو کی کاروائی

ناندیڑ:22 ستمبر۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر کے معروف تعلیمی ادارے ملیہ پرائمری اسکول عمران کالونی کے خلاف آج شام تقریبا چھ بجے اینٹی کرپشن بیورو نے کاروائی کی ہے ۔
اس تعلیمی ادارے کے خلاف ایک سرپرست نے اینٹی کرپشن بیورومیں شکایت درج کروائی تھی

جس کے بعد آج 22 ستمبر کو شام کے وقت جال بچھاکر کاروائی انجام دی گئی ہے ۔ اس معاملے میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔