ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں آج رات تقریبا گیارہ بجے ناندیڑایم سی این چینل کے نمائندے فیروزخان اور ناندیڑ اردو نیوزیوٹیوب چینل کے چیف ایڈیٹر عمران خان پر انکے گھر کے کے پاس دیگلورناکہ علاقہ سٹی زن جم کی گلی میں میں کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس میں دونوں شدیدزخمی ہوگئے۔

ایک حملہ آور کی شناخت بھی ہوئی ہے۔فی الحال عمران خان اورانکے بھائی فیروزخان اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔