بریکینگ نیوز:مہاراشٹر کے دسویں جماعت کے نتائج کا کل اعلان

ممبئی:16. جون (ورق تازہ نیوز)دسویں بورڈ کے امتحان کے نتائج کا اعلان کل دوپہر ایک بجے آن لائن کیا جائے گا۔ نتائج کی تاریخ کا اعلان اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن نے کیا ہے۔

امتحان کے لیے 16,38,964 طلبہ نے رجسٹریشن کرایا تھا۔ ان میں سے 8,89,506 لڑکے اور 7,49,458 لڑکیاں ہیں۔ اس نتیجہ کا اعلان 17 جون 2022 کو دوپہر 1 بجے ویب سائٹ http://www.mahresult.nic.in پر کیا جائے گا۔

अधिकृत संकेतस्थळ :

http://mahresult.nic.in
http://sscresult.mkcl.org
https://ssc.mahresults.org.in
https://lokmat.news18.com
https://indiatoday.in/education-today/results
http://mh10.abpmajha.com