بریکینگ نیوز:دہلی اور متصل علاقوں میں شدید شدت کے زلزلے کے جھٹکے
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔
دہلی-این سی آر میں صبح 1:58 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ دیر رات دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 1:58 پر محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ نوئیڈا اور آس پاس کے شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.3 تھی۔