• 425
    Shares

ممبئی 8اکتوبر (یو این آئی) یہاں کی ایک مقامی عدالت نے اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور دیگر ملزمین کو بحری
بحری جہاز میں منشیات کی ریو پارٹی میں شرکت کرنے اور اسکے استعمال کے معاملے میں دائر کردہ درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔

 

خان اور اسکے دیگر ساتھیوں کو گزشتہ ہفتے ممبئی کے ساحل پر ایک کروز جہاز پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔.

خان اور اس کے دو دوست۔ارباز مرچنٹ اور من من دھمیچا کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ایڑیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجیسٹریٹ آر ایم نارلیکر نے اپنے حکم میں استغاثہ کہ ان دلائل سے اتفاق کیا کہ متزکرہ عدالت کو درخواست ضمانت کی سماعت کا اختیار ہی نہں ہے اور اسکے لئے انھیں خصوصی عدالت سے رجوع کرنا ہوگا جاری یو این آئ اے اے اے

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔