Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

بریکنگ نیوز: مہاراشٹرمیں بارہویں جماعت کے نتائج کی تاریخ کااعلان

mahناندیڑ:15جولائی( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن ، ایم ایس بی ایس ایچ ایس ای نے مہاراشٹرکے بارہویں جماعت( ایچ ایس سی ) 2020 کے نتائج کی تاریخ کی توثیق کردی ہے۔

مہاراشٹراسٹیٹ بورڈآف سیکنڈری اینڈہائیرسیکنڈری کے سیکریٹری نے آج15جولائی کوا یک مکتوب جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مہاراشٹرمیں بارہویں ایچ ایس سی کے نتائج 16 جولائی 2020 کو سہ پہر ایک بجے ویب سائٹ mahresult.nic.in اور sscresult.mkcl.org پر جاری کئے, http://www.maharashtraeducation.com  جارہے ہیں۔
جو طلباء امتحان میں شریک ہوئے تھے وہ کافی عرصہ سے نتائج کے منتظرتھے