بریکنگ نیوز: تین سعودی شہر سیل کرنے کا حکم

#سعودی_عرب کے شہروں #مکہ_المکرمہ، #مدینہ_منورہ اور #الریاض میں داخلے اور باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ #شاہی_فرمان کے مطابق یہ پابندی #کرفیو کی مدت ختم ہونے تک نافذ رہے گی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کرنے والی احتیاطی تدابیر مزید سخت کرتے ہوئے ملک کے 13 ریجنوں کے رہائشیوں کا ایک ریجن سے دوسرے ریجن آنے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

♨️Join Our Whatsapp 🪀 Group For Latest News on WhatsApp 🪀 ➡️Click here to Join♨️

شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ ’ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے اور جانے پر مکمل پابندی ہے‘۔

شاہی فرمان میں کہا ہے کہ ’ مذکورہ تینوں ریجنوں میں کرفیو دوپہر تین بجے سے لاگو ہوگا‘

The old curfew are from 7pm – 6am. Now they tightened it, and it’s starts tomorrow "Thursday” from 3pm – 6am "(Riyadh,Madina,Mecca).Other regions cannot go beyond their borders mean all Saudi Arabia.

BREAKING: Makkah, Madinah and Riyadh will go into a lockdown where residents can not enter or leave the three cities

مکہ مکرمہ ، مدینہ اور ریاض میں لاک ڈاؤن جہاں رہائشی تینوں شہروں میں نہ داخل ہوپائیں گے نہ ہی چھوڑ سکتے ہیں

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me