بریکنگ نیوز:مالیگاوں (ناسک)میں مزید دوافرادکی کورونا سے موت ‘اب تک 10اموات

مالیگاوں:22 اپریل: (ورق تازہ نیوز)ناسک ضلع کے مالیگاوں میونسپل کارپوریشن حدود میں آج ۲۲اپریل کو مزید دو کورونا متاثرین کی دوران علا ج موت ہوگئی ۔یہ دونوں جیون اسپتال میںزیرعلاج تھے ۔ ان دو اموات کے بعد مالیگاوں میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے اور اب تک 85سے زائد مریض زیر علاج ہے ۔