لندن، 9 مارچ (یو این آئی/ا سپوتنک) برطانیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ اب سے کسی بھی روسی طیارے کو برطانیہ کی فضائی حدود میں داخل ہونا جرم تصور کیا جائے گا۔

مسٹر شیپس نے ٹویٹ کیا ’’میں نے کسی بھی روسی طیارے کے لئے برطانیہ کی فضائی حدود میں داخل کرنا ایک مجرمانہ جرم بنا دیا ہے اور اب ایچ ایم جی ان طیاروں کو روک سکتا ہے