باڈمنٹن میاچ کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے، 5 نوجوان گرفتارٗ ویڈیو دیکھیں
پٹنہ: بھوجپور پولیس نے ایک لوکل بیاڈمنٹن ٹورنمنٹ جیتنے کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔منتظمین نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی تھی۔ کھلاڑیوں نے گاؤں میں مارچ نکالا تھا اور نعرے لگائے تھے۔
سپرنٹنڈنٹ پولیس بھوجپور سنجے کمار سنگھ نے بتایا کہ ہم نے ویڈیو کی تحقیقات کیں اور اسے اصلی پایا۔ ہم نے ملزمین کی شناخت کی اور انہیں گرفتار کرلیا۔ ملزمین سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔
बिहार के आरा में 'पाकिस्तान जिंदाबाद' के नारे लगाते युवकों का वीडियो वायरल, पुलिस ने पांच को गिरफ्तार किया. pic.twitter.com/SpVI0s942L
— Asheesh Kumar Mishra (@Asheesh17604450) December 23, 2022
ان میں 4 کے نام محمد تنویر عالم‘ محمد ارمان‘ کلو اور سونو بتائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو اَپ لوڈ ہونے کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا۔ ایک عہدیدار کے بموجب بیاڈمنٹن میاچ منگل کی شام کو ہوا تھا