بابراعظم سے ویراٹ کوہلی نے خود جاکرہاتھ ملایاٗ ویڈیویکھیں

435

دبئی : (ایجنسیز) ایشیا کپ کےلئے ہند اور پاک کی کرکٹ ٹیمیں دبئی پہنچ گئی ہیں ۔ آج پریکٹس سیشن کے وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وعظیم بلے باز ویراٹ کوہلی نے دنیا کے نمبر ون بلے بازپاکستان کے کپتان بابراعظم سے ہاتھ ملایا اور خودانکے پاس پہنچے ۔

اس موقع پرکوہلی نے دیگرکھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی ۔بالخصوص محمدیوسف سابق کرکٹر سے بھی بات چیت کی۔ویڈیو دیکھیں