ایودھیا میں اُودھوٹھاکرے بال بال بچ گئے
فیض آباد:25نومبر۔(ورق تازہ نیوز) آج فیض آباد(ایودھیا) ائیرپورٹ پر شیوسینا چیف اودھوٹھاکرے بال بال بچ گئے ۔ کیونکہ رن وے پر طیارے کے سامنے ایک مویشی آگیاتھا جو طیارے سے کچھ قدم کے فاصلے پرتھا ۔
مزید تفصیلات کاانتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔