آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔ یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔اینڈرائیڈ فونزیہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے اور اسے واپس کرنے کے لیے *31# کو ڈائل کرنا ہوگا۔اس کوڈ سے آپ اپنے فون کا موجودہ فرم وئیر چیک کرسکتے ہیں (صرف سام سنگ گلیکسی اسمارٹ فونز میں کام کرتا ہے)۔یہ کوڈ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کوڈ سے آپ جنرل ٹیسٹ موڈ کو دیکھ سکتے ہیں جو کہ مختلف فون آپریشنز دکھائے گا۔اس کوڈ سے ایل سی ڈی ڈسپلے کو ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔یہ کوڈ کیمرے کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہے۔اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری ری سیٹ سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں