ایم پی ایس سی اور یو پی ایس سی امتحانات: مسلم طلباء کے لئے سنہری موقع

الحمد للہ ۔ مسلمانوں میں اعلی سرکاری ملازمتوں کے امتحانات یعنی UPSCاور MPSCامتحانات میں شرکت کی ترغیب دلانے کے لیے ایک سنہری موقع علم ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے ۔

جس میں گریجویٹ طلباء کا میرٹ کی بنیاد پر انتخاب ہوگا ، آپ کو صرف اہلیتی امتحان (انٹرنس) اورانٹرویو میں کامیاب ہونا ہے ۔ منتخب طلباء کے لئے سال بھر کی کوچنگ ، رہائش ، اور کھانے پینے کا بلا معاوضہ انتظام کیا جائے گا ۔

فارم بھر نے کی معیاد 25 جولائی سے 16 اگست 2022 تک رہے گی ۔ اہلیتی امتحان میں شرکت کی تفصیلات اور اصول و ضوابط علم و یلفیئر سوسائٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں ۔ ویب سائٹ : http://www.ilm.org.in