Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ایل او سی کے قریب پاکستانی ڈرون کی پرواز

ایل او سی کے قریب پاکستانی ڈرون کی پرواز

سرینگر : جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مندھر سیکٹر میں خطہ قبضہ ( ایل او سی) کے قریب آسمانوں پر ایک پاکستانی ڈرون کو پرواز کرتے دیکھا گیا ۔ ہفتہ کی شام ضلع پونچھ میں فوج اس ڈرون کو دیکھ کر چوکس ہوگئی اور اس علاقہ میں تلاشی مہم کو تیز کردیا گیا ہے ۔ فوج نے بسونی ، دھرنا اور متصل علاقوں میں تلاشی کا کام تیزی سے جاری رکھا ہے ۔

Read More