نئی دہلی : ایغور نسل کے افراد کیساتھ برسر اقتدار کمیونسٹ پارٹی آف چائنا دوسرے درجہ کے شہریوں جیسا سلوک کیا کرتی ہے۔ پارٹی اِسی قسم کا رویہ مغربی کنارہ اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کیساتھ بھی روا رکھتی ہے حالانکہ وہ اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں مقیم ہے لیکن اُن سے اچھوتوں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔ اولسی جاسیکی نے جو ایک صحافی بھی ہیں اور جنھیں تاریخ اسلام کا ماہر سمجھا جاتا ہے، کہاکہ اُنھیں نماز ادا کرنے کی مسلمانوں جیسا طرز زندگی اپنانے کی آزادی نہیں ہے ۔


اپنی رائے یہاں لکھیں