• 425
    Shares

ناندیڑ:21مارچ(ورق تازہ نیوز)سوامی رامانندتیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ نے آج 21مارچ کو ایک اہم پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ کہ 22مارچ 2021ءسے شروع ہونے والے گریجویٹ‘پوسٹ گریجویٹ اورپروفیشنل امتحان کو آگے بڑھادیاگیا ہے ۔

یونیورسٹی کے چانسلر نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر 22مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات کو آگے بڑھادیاگیا ہے ۔جبکہ یونیورسٹی کے جو امتحانات16مارچ 2021ءسے جاری ہے ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔لیٹر اس طرح ہے

 

 

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔