11 بجے تک رجحانات : AAP 131 پر، بی جے پی 104 پر، کانگریس 10 لائیو اپ ڈیٹس

2,396

رجحانات میں بی جے پی اور عآپ میں سخت مقابلہ
دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے جاری ہے۔ ایک گھنٹے کے بعد بی جے پی اور عام آدمی پارٹی میں سخت مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق فی الحال بی جے پی 107 سیٹوں پر، بی جے پی 95 پر اور کانگریس 9 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اور عآپ میں مقابلہ

دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی رجحانات میں عآپ اور بی جے پی میں مقابلہ چل رہا ہے۔ پہلے عآپ آگے چل رہی تھی، تاہم اب بی جے پی 55 سیٹوں پر، عآپ 20 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ کانگریس تیسرے مقام پر ہے اور تین سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔