اہم خبر: علی گڑھ میں سی اے اے کے مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ

علی گڑھ میں خواتین مظاہرین کو ہٹانے پر ہوا ہنگامہ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج، کئی زخمی

اتر پردیش کے علی گڑھ کے اوپركوٹ میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف چل رہے مظاہرے کو پولیس ہٹانے گئی تھی، اسی درمیان مظاہرین اور پولیس کے مابین ہنگامہ ہوگیا، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کر دیا، خبروں کے مطابق پولیس لاٹھی چارج میں کئی لوگ زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ حالات پر قابو پانے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے بھی چھوڑے ہیں۔

خبروں کے مطابق اسی دوران کچھ نوجوانوں نے ترکمان گیٹ پر قدیم نودرگا پتھواری مندر پر پتھراؤ کر دیا۔ جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ خبروں کے مطابق کچھ لوگوں نے اوپركوٹ کوتوالی پر بھی پتھراؤ کیا۔

♨️Join Our Whatsapp 🪀 Group For Latest News on WhatsApp 🪀 ➡️Click here to Join♨️

علی گڑھ میں CAA کے خلاف مظاہرہ کے دوران کوتوالی پر پتھراؤ

اتر پردیش کے علی گڑھ کے اوپركوٹ میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران ہنگامہ ہو گیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ سی اے اے کی مخالفت میں کچھ لوگ جلوس نکال رہے تھے، خبروں کے مطابق اس دوران کچھ نوجوانوں نے ترکمان گیٹ پر قدیم نودرگا پتھواری مندر پر پتھراؤ کر دیا۔ اس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ خبروں میں کے مطابق کچھ لوگوں نے اوپركوٹ کوتوالی پر بھی پتھراؤ کیا، حالات پر قابو پانے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے ہیں۔

خیمہ لگانے کی اجازت سے انکار کے بعد یوپی کے علی گڑھ میں سی اے اے کے مخالف مظاہرین پولیس سے جھڑپ ہوگئے

یہ بھی پڑھیں:  A370 के हटने के बाद J&K में 144 बच्चे को गिरफ़्तार किया गया : रिपोर्ट

یہ ایک بریکنگ نیوز ہے تفصیلات کیلئے اس پیج کو ریفریش کریں

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me