اہم خبر: شاہین باغ میں پستول کے ساتھ گھسنے والا شخص پکڑا گیا
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) (Citizenship Amendment Act) اور این آرسی کی مخالفت میں دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ علاقے (Shaheen Bagh Protest) میں جاری احتجاج میں گھسنےکی کوشش کرنے والے ایک شخص کو ہتھیارکےساتھ پکڑا گیا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ شخص پستول لہرا کر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق مظاہرین (Protestors) میں نے یہاں چیکنگ کے دوران پستول لےکر گھسنےکی کوشش کررہے ایک شخص کو پکڑا اور اسے یہاں سے بھگا دیا۔ شاہین باغ میں مظاہرین (Protestors) نے یہاں چیکنگ کے دوران پستول لے کر گھسنے کی کوشش کر رہے ایک شخص کو پکڑا اور اسے یہاں سے بھگا دیا۔