میدانتا : کسی کی آر ٹی۔پی سی آر رپورٹ پازیٹو بھی آ جائے تو اسے یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ فوری طور پر اسپتال میں داخل ہونا ہے۔ پہلے ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرنے کے لئے ایپ میں اپنی تفصیلات داخل کریں۔ اس کے بعد اسپتال کے ڈاکٹر آپ سے خود رابطہ کریں گے۔ میدانتا کے ڈاکٹر تریہان کا کہنا ہیکہ یہ ایپ کی سہولیت دستیاب ہے، آپ تفصیلات درج کریں اور ڈاکٹر آپ کو کال کریں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ،جس میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہاکہ ریاستوں کو بھی مرکز کے برابر داموں پر ویکسین فراہم کی جائے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں