اورنگزیب کے مقبرے کے بعد افضل خان کے مزار پر سیکورٹی میں اضافہ
اورنگ آباد میں اورنگزیب کے مقبرے کے حوالہ سے چل رہا تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا ہے کہ اب مہاراشٹر کے ستارا میں افضل خان کے مزار پر سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔
وارانسی میں گیان واپی تنازعہ اور ایم این ایس کی طرف سے آنے والے متنازعہ بیانات کے بعد ستارا میں افضل خان کے مزار پر سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔
SP Satara says, "Afzal Khan's Tomb is a restricted area since 2005. Addl force's visit to was part of a routine process in which they visit sensitive places to assess security. This time, assessment visit was in Mahabaleshwar where they visited Pratapgarh & Afzal Khan's tomb."
— ANI (@ANI) May 25, 2022