نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید ارشد ولد سید یونس مالک چودھری شوز ساکن فتح برج نگر گلی، انکاانتقال ہوگیاہے۔
انا للہ وانا اليه راجعون
مرحوم سید شکیل اور سید جنید کے بھائی تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔