امیت شاہ کے بیٹے جئے شاہ کا ترنگا ہاتھ میں لینے سے انکار،ویڈیو وائرل
دبئی۔ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان پر شاندار جیت پر ملک میں جشن منایا گیا۔ لیکن، بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ (امیت شاہ کے فرزند) کے ایک فعل نے غصے کی لہر دوڑادی۔
ہاردک کے جیتنے والا چھکا لگانے کے بعد اسٹیڈیم میں ایک ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے جئے شاہ ایشین کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں۔ وہ بھی میچ دیکھنے کے لیے موجود تھے اور بھارت کی جیت کے بعد پویلین میں کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں۔
اس کے بعد ایک شخص نے انہیں ترنگا پیش کیا، لیکن جئے شاہ نے انکار کر دیا۔ اب وہی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے مخالفین نے تنقید شروع کر دی ہے۔ اور ٹرول کرنا شروع کر دیا۔
If it was any non bjp leader who refused to hold the Indian Flag, the whole of BJP IT Wing would have called Anti National and the Godi Media would have day long debates on it ….
Luckily its Shahenshah's Son Jay Shah pic.twitter.com/zPZStr2I3D— krishanKTRS (@krishanKTRS) August 28, 2022
Why son of India's Home Minister not accepting the National flag? pic.twitter.com/ZSB0P56iLV
— Maharashtra Congress (@INCMaharashtra) August 28, 2022