امریکی انتخابات :مسلم ووٹ اہم

0 33

واشنگٹن: صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والے کڑے مقابلے میں تمام ووٹ اہم ہیں، یہاں تک کہ پاکستانیوں کے ووٹ کی بھی بہت اہمیت ہے اور 34 لاکھ 50 ہزار امریکی مسلمانوں میں پاکستانیوں کا واحد بڑا گروپ ہے۔

2016 میں ڈیموکریٹس مشی گن میں 20 ہزار سے کم ووٹوں سے ہار گئی تھی، اس ریاست میں ایک لاکھ سے زائد مسلمان ووٹرز ہیں جو ڈیموکرٹس کو دوبارہ یہ ریاست واپس دلا سکتے ہیں۔

Read More Source: https://urdu.siasat.com/