امراوتی میں کورونا کی نیگیٹو رپورٹ کو پازیٹیو کرکے دینے والا گروہ سرگرم، دیکھئے ویڈیو
مراوتی:25. فروری۔ (ورق تازہ نیوز) فی الحال امراوتی ڈیویژن میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں سرفہرست چل رہا ہے لیکن یہاں پر کورونا وائرس کی نیگیٹو رپورٹ کو پازیٹیو کرکے دینے والا گروہ سرگرم ہوگیا ہے
اس معاملے میں امراوتی ضلع پریشد کے رکن پرکاش سابلے نے سنسنی خیز انکشاف کیاہے جس کے بعد ضلع پریشد نے سارے معاملے کی تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس ویڈیو کے زریعہ مزید تفصیلات جانئے