• 425
    Shares

امتیاز منظور احمد،ممبئی اردو نیوز کی ”ہمشیرہ“ کے انتقال پر مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اور امتیاز احمد سے تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ اراکین جمعیۃعلماء مہاراشٹرجملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ

اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔مولانا نے ائمہ مساجد،ذمہ اران مدارس عربیہ،جماعتی احباب اور متعلقین سے اپیل کی ہے کہ مرحومہ کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کریں۔

جمعیۃعلماء مہاراشٹر

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں