• 425
    Shares

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔اماراتی حکام کے مطابق طبی مراکز، بیوٹی سیلونز، حجام کی دکانوں، ساحلوں، سوئمنگ پولز اور عوامی مقامات پر دوران ورزش ماسک ہٹایا جا سکتا ہے۔حکام کی جانب سے ماسک کی پابندی میں نرمی کورونا کیسز میں کمی آنے پر کی گئی۔اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں تمام عوامی مقامات پر ماسک لگانے کی پابندی عائد تھی۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں