اماراتی اتحاد ایرویز کی پہلی پروازکی اسرائیل میں آمد

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ائرویز نے ابوظبی اور تل ابیب کے مابین باضابطہ طور پر فضائی سفر کا آغاز کر دیا۔ اتحاد ائرویز کی پہلی پرواز ای وائی 598 مسافروں کو لیکر منگل کی دوپہر تل ابیب پہنچی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اتحاد ائرویز نے اس پرواز کیلئے اے 6 بی ایل اے رجسٹریشن کا 6 سال پرانا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ استعمال کیا ہے۔

Leave a comment