القریش ٹورس اینڈ ٹراویلس پرائیویٹ لِمیٹیڈ ناندیڑ کی جانب سے عازمین عمرہ کی روانگی

0 28

الحمداللہ القریش ٹورس اینڈ ٹراویلس پرائیویٹ لِمیٹیڈ ناندیڑ کی جانب سے29/11/2018 عازمین عمرہ کی روانگی ہوچکی ہے جو راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ حیدرآباد سے جدہ پہنچے گا۔ قافلہ محمد حبیب الدین ذکریا کی رہبری میں روانہ ہو۱ ۔ ان قافلوں میں ناندیڑ اور ناندیڑ کے اطراف کے علاوہ نظام آباد، حیدرآباد، بودھن، عثمان آبادکے عازمین عمرہ شامل ہیں۔ قافلے کی روانگی کے موقع پر القریش ٹورس اینڈ ٹراویلس پرائیویٹ لِمیٹیڈ کے بانی محمد سلطان الدین قریشی موجود تھے۔

WhatsApp Image 2018-11-29 at 7.14.26 PM (3)