اعلان

اکتوبر 13, 2021
  • 425
    Shares

اعلان
جشن زیارت موئے مبارک
ہر سال کی طرح امسال بھی عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں صوفی عبدالنعیم عطاء شاہ ابوالعلائی کی سرپرستی میں بروز جمعرات مورخہ 14 اکتوبر 2021 خانقاہ محفل منصوریہ درگاہ روڑ کھنڈی پاڑہ بھانڈوپ ممبئی میں جشن زیارت موئے مبارک منعقد کیا گیا ہے جس میں شام 5 بجے درود شریف کا ورد، چراغاں عیدمیلاد اور شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک موئے مبارک اور تبرکات کی زیارت، رات 9 بجے حلقہ ذکر، محفل سماع اور لنگر تقسیم کیا جائے گا۔ تمامی وابستگان سلسلہ، مریدین و معتقدین، متوسلین حضرات سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔