بیڑ:31 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)شری کانت وشنو گدلے نامی تعلیم یافتہ نوجوان نے مہاراشٹر کے سیاسی تعطل پر ایک انوکھااورعجیب مطالبہ ریاستی گورنر سے کرتے ہوئے کہاکہ جب تک مہاراشٹرمیںسینا۔بی جے پی میں وزارت اعلیٰ کاتعطل ختم نہیں ہوجاتا انھیں(وشنو)مہاراشٹر کے وزیراعلی کی ذمہ داری سونپی جائے ۔
اس نوجوان نے گورنر مہاراشٹرکو جو مکتوب روانہ کیا ہے اسکی نقل حسب ذیل ہے۔