اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کے ٹکٹ کیلئے رقم کالین دین‘انجم انعامدار کاالزام

پونہ:یکم نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اامیدواری دینے کے لئے رقم کے لین دین کامعاملہ ہوا ہے اس طرح کا الزام مجلس کے سابقہ کور کمیٹی رکن انجم انعامدار نے مہاراشٹر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولس کو ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امیدواری ملنے کے لئے تیس لاکھ روپیوں کی رشوت مانگی گئی ہے ۔انجم انعامدار کے میمورنڈم کی تفصیلات حسب ذیل ہے۔

mim

mim1mim2

Leave a comment