اسرائیل کے حملے کا نشانہ بننے والی معصوم فلسطینی بچی روتے ہوئے ہسپتال میں علاج کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل

946

اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کا نشانہ بننے والی معصوم فلسطینی بچی طیا خلیفہ روتے ہوئے ہسپتال میں علاج کروا رہی ہے

مغربی کنارہ:جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہرجنین میں ایک چھاپا مارکارروائی میں چھے فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اس جارحانہ کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ان میں دو کوشدید چوٹیں آئی ہیں۔